اسلام آباد کے سیکٹر ایف سیون 2، گلی نمبر 21 میں واقع گھر میں آتشزدگی۔ آگ لگنے سے گھر میں موجود دو گاڑیاں اور قیمتی سامان جل کر خاکستر,,, گھر ملکان کے مطابق آگ لگنے کا واقع آسمانی بجلی سے گرنے سے پیش آیا۔
Disclaimer: The content of all articles on this site has not been strictly verified, and does not represent the views of this site, and this site does not assume legal responsibility arising therefrom.
0 Comments