سابق صدر پرویز مشرف کی نماز جنازہ



 سابق صدر پرویز مشرف کی نماز جنازہ


چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحرشمشاد مرزانے نمازجنازہ میں شرکت کی 



جنرل اشفاق پرویز کیانی،جنرل قمر جاوید باجوہ،جنرل عاصم سلیم باجوہ،شجاع پاشا اور ظہیر اسلام نے بھی شرکت کی 


عمران اسماعیل،فاروق ستار فواد چوہدری،امیرمقام،خالد مقبول صدیقی بھی نماز جنازہ میں شریک ہوئے



آرمی،ائرفورس اور نیوی کے حاضر سروس افسران و ریٹائرڈ آفیسرز شریک ہوئے

Post a Comment

0 Comments