*اسلام آباد ڈی ایچ اے فیز ٹو میں واقع گھر میں تیندوہ داخل ہونے کا معاملہ*
ڈی ایچ اے اسلام آباد اور گردونواح کے رہائشیوں سے گزارش ہے کہ گھروں میں رہیں۔ اے سی رورل ذخرف
ڈی ایچ اے کے رہائشی علاقے میں ایک چیتا دیکھا گیا ہے۔ اے سی رورل ذخرف
محکمہ وائلڈ لائف اور آئی سی ٹی انتظامیہ اس وقت تیندوے کا سراغ لگانے کی کوشش کر رہی ہے۔ اے سی رورل ذخرف
پارکس اور عوامی مقامات تیندوے کے پکڑے جانے تک بند رہیں گے۔ اے سی رورل ذخرف
0 Comments