سینکڑوں ملازمین نوکری سے فارغ۔دفتر پر دھاوا۔ایک نوجوان ہلاک

 






ازی لون اور پاک لون کے 500 سے ذائد ملازمین کو نوکری سے نکالے جانے پر جی ٹین برانچ و دیگر برانچوں پر ملازمین نے دھاوا بول دیا. جس میں ایک نوجوان اپنی جان کی بازی ہار گیا. اسلام آباد پولیس کی جانب سے  ویڈیوز کی مدد سے گرفتاریوں کے لیے چھاپے مارے جارے ہیں.

Post a Comment

0 Comments