ضلع حافظ آباد کی پہلی خاتون ایس ایچ او



 ‏آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار خان کےاحکامات کی روشنی میں لیڈی si مہوش اسلم کوضلع حافظ آباد کی پہلی خاتونsho کے طور پر تھانہ کالیکی منڈی تعینات کر دیا گیا۔ مہوش اسلم نے کچھ عرصہ قبل بہادری کامظاہرہ کرتےہوئےزیادتی کے مرتکب ملزم کو احاطہ عدالت سے فرار ہونے کی کوشش پر تن تنہا گرفتار کیا تھا

Post a Comment

0 Comments