صرف سو سال میں گھر کے مکین بدل جاتے ہیں اور چند سو سال میں بڑے بڑے عالیشان گھر کھنڈرات بن جاتے ہیں۔ دولت ضرور اکھٹی کریں لیکن اندھے نہ ہوجائیں۔دنیا میں سب سے مہلک نشہ دولت اکھٹا کرنے کا ہے رب تعالی کا شکر ادا کریں اور حقوق العباد کا خیال رکھیں ۔ہمیشہ خیر و شر کی جنگ میں خیر کا حصہ بنیں۔
0 Comments