بارڈر پار چیتا پاکستانی حدود میں ہلاک




تھرپارکر میں سرحدی علاقہ نگر پارکر کے علاقہ میں بھارتی باڈر سے کراس کر کے آنے والے چیتے نے اسلام کوٹ کے قریب مختلف گاٶں میں داخل ھو کر نو بکریوں کو ھلاک کر دیا۔جسے گاٶں کے لوگوں نے  تلاش کر کے ھلاک کر دیا ھے


نگرپار کر کے قریب انڈیا کے باڈر سے کراس کر کے آنے والے چیتے اسلام کوٹ کے قریب گاٶں مٹھریو عباس ۔سرنگھو۔اور گوڈانگری میں داخل ھو کر نو بکریوں کو ھلاک کر دیا جس سے علاقہ میں خوف کی صورتحال پیدا ھو گٸی ۔گاٶں کے لوگوں نے تلاش کرنے کے بعد اسے مل کر  ھلاک کر دیا ھے

 

Post a Comment

0 Comments