یہ بندہ گجر تکہ شاپ میں کام کرتا ہیں اس بندے کے بقول میں یہاں پر کسی بندے کے گھر پارسل دینے آیا اس نے مجھے بولا کہ آپ کا گوشت کم ہے اور ایک کلو اور منگوایا لیکن جب میں نے پیسے مانگے تو اس نے مجھے پیسے نہیں دیے اور اس بندے کے بقول انہوں نے گجر تکہ پر جا کر وہاں پر فائرنگ کی میں نے ون فائیو پر کال کی اور اس کے بعد گکھڑ صدر تھانہ میں درخواست بھی دی لیکن دو دن گزر جانے کے بعد ان لوگوں کو گرفتار نہیں کیا گیا اس لئے میں نے احتجاجا طور پر یہ کام کیا ہے
0 Comments