اسلام آباد میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی،ضلعی انتظامیہ/ڈپٹی کمشنر
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نے دفعہ 144 نافذ کر دی،ضلعی انتظامیہ/ڈپٹی کمشنر
ڈبل سواری کی خلاف ورزی کرنے پر دفعہ 144 کے تحت کاروائی ہوگی،ضلعی انتظامیہ/ڈپٹی کمشنر
پابندی کا اطلاق 31 دسمبر شام 6 بجے سے لے کر سے یکم جنوری تک رہے گا،ضلعی انتظامیہ/ڈپٹی کمشنر
0 Comments