*حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔*


 *حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔*    وفاقی وزیر اسحاق ڈار نے پیٹرول کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا۔   اس کے علاوہ حکومت نے ایک لیٹر ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے کمی کردی۔

Post a Comment

0 Comments