نارووال/ فلمی سین ،نہ نقاب نہ خوف ، چلتی ٹریفک کے دوران ڈکیتی




 نارووال/ فلمی سین ،نہ نقاب نہ خوف ،  چلتی ٹریفک کے دوران ڈکیتی 


نارووال: اڈاسراج ،جہانگیر نامی شخص شاہدرہ جارہا تھا کہ دو  ڈاکوؤں نے کار روک لی ،مزاحمت پر ڈاکوؤں نے فائر مار کر جہانگیر کو زخمی کر دیا ۔ویڈیو میں سنا جا سکتا ہے کہ ڈاکو خاتون سے بلند آواز میں چوڑیاں  اتارنے کا کہہ رہا ہے ۔  کہتا رہا، چوڑیاں دے وارنہ گولی مار دیں گے

Post a Comment

0 Comments