سرگودھا: نواحی علاقہ ساہی وال میں ایس ایس پی آپریشنز گجرانوالہ کے گھر ڈکیتی 🤔🤔
ایس ایس پی معاذ ظفر کے گھر کا چار ڈاکووں نے صفایا کر دیا ایس ایس پی کی والدہ ڈاکٹر شاہدہ سے تین ڈاکوؤں نے 30 تولے سونا لوٹ لیا
ڈاکو 4 لاکھ روپے کے بانڈ ، لاکھوں کی نقدی اور گاڑی بھی ساتھ لے گئے۔
ڈکیتی کے واقعہ میں ملوث ڈاکوؤں کو گرفتار کرنے کے لئے چھاپے جاری، مقدمہ درج
ڈکیتی کے ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا ڈی پی او سرگودھا طارق عزیز سندھو
0 Comments