راولپنڈی اسلام آباد فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن پروفیشنل کے انتخابات مکمل

 

صدر سجاد حیدر کی قیادت میں اپنا پینل کی کلین سویپ،  تمام امیدوار کامیاب 


راولپنڈی (پ ر)راولپنڈی اسلام آباد فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن (پروفیشنل) کے سالانہ انتخابات برائے سال 2022/2023 میں اپنا پینل نے میدان مار لیا جبکہ ڈیموکریٹک کامیاب نہ ہو سکا چیئرمین الیکشن کیمٹی ناصر میرکے مطابق ''اپنا پینل'' کے امیدوار برائے صدر سجاد حیدرسینئرنائب صدر جہانگیر چوہدری جنرل سیکرٹری مدثر راجہ، فناس سیکرٹری محمد عاصم بلا مقابلہ منتخب ہوئے 

Post a Comment

0 Comments