راولپنڈی کالج روڈ پر موٹر سائیکل چور باپ بیٹے کو دوکاندار نے موٹر سائیکل چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا موٹر سائیکل چور باپ بیٹے نے کالج روڈ سے 15 موٹر سائیکل چوری کرنے کا انکشاف کیا ہے


 

Post a Comment

0 Comments