*اسلام آباد، ٹیکسلا کے قریب نایاب نسل کا تیندوا گاڑی کی ٹکر سے ہلاک



*اسلام آباد،

ٹیکسلا کے قریب نایاب نسل کا تیندوا مارگلہ کی پہاڑی سے اتر کر روڈ کراس کرتے ہوئے کار سے ٹکرا گیا


گاڑی سے ٹکرانے کے باعث چوٹ تیندوے کے دماغ پر لگی،


نایاب نسل کا تیندوا گاڑی سے ٹکرا کر موقع پر دم توڑ گیا،

 

Post a Comment

0 Comments