ہری پور ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بیہوشی کی حالت میں طبی امداد کیلئے لائے جانے والے وکیل کو ہسپتال کے ڈاکٹرز نے مردہ قرار دے دیا لواحقین نے جنازے کا اعلان کیا گھر پہنچتے ہی وکیل زندہ لواحقین کا دعویٰ۔ پھر دوبارہ ہسپتال لے جایا گیا ڈاکٹرز نے مردہ ہی قرار دیا
ممتاز ایڈوکیٹ کا بلڈ پریشر ہائ ہونے سے وہ بیہوش ہوئے طبی امداد کیلئے ڈی ایچ کیو لایا گیا ڈی ایچ کیو ڈاکٹرز نے ان کو مردہ قرار دے دیا لواحقین لاش سمجھ کر گھر لے گئے نماز جنازہ کا اعلان کر دیا ڈسٹرکٹ بار ہری پور نے بھی سوگ میں عدالتوں کے بائکاٹ کا اعلان کیا اس دوران ایڈوکیٹ ممتاز کے زندہ ہونے کا دعو لواحقین نے کیا لواحقین جنازے میں شریک افراد بھی ڈاکٹرز کی غفلت پر سراپہ احتجاج بن دوبارہ وکیل کو ہسپتال لایا گیا تو ڈاکٹرز نے ان کو مردہ ہی قرار دیا ہے
0 Comments