اسلام آباد میں دھماکہ

 


آئی ٹن میں  دھماکے کی اطلاع پولیس والوں نے ٹیکسی روکی   تلاشی لینے پر خود کش حملہ آور نے خود کو اڑا دیا

 آئی ٹین فور 31 نمبرگلی  کے باہر خود کش حملہ آوروں نے خود کو اڑا لیا ایک پولیس اہلکار شہید  ذرائع

Post a Comment

0 Comments