کوئٹہ میں پولیس نے گرفتار ملزمان کی تذلیل کرتے ہوئے کپڑے اتار کر لاک اپ میں بند کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے انڈسٹریل تھانے میں گرفتار ملزمان کیساتھ غیر انسانی سلوک کیا جانے لگا،ایس ایچ او نے گرفتار دو ملزمان کے کپڑے اتار کر لاک اپ میں بند کر دیئے، گرفتار ملزمان کے ساتھ جانوروں جیسا سلوک اختیار کیا گیا،ہتھکڑی لگاکر دن رات کھڑا رکھا جاتا ہے،گرفتار شخص کاکہناتھا کہ واش روم بھی استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جاتی ہے۔
0 Comments