جہلم پولیس نے جواریوں کو انوکھی سزا دے ڈالی۔۔
جہلم۔۔ضمانت خارج ہونے پر سات ملزمان کو ہتھکڑی لگا کر شہر کا پیدل چکر لگوایا۔۔پولیس زرائع
جہلم۔ملزمان ڈکیتی اور جوئے کے مقدمات میں ملوث ہیں۔۔پولیس
جہلم۔ایسی سزا جرائم پیشہ افراد کے لیے سبق ہے۔۔پولیس
جہلم۔۔ملزمان عبوری ضمانت پر تھے آج ایڈیشنل سیشن جج کک عدالت میں ملزمان کی ضمانت خارج ہوئی ۔۔پولیس
جہلم۔۔دس ملزمان کی ضمانت خارج ہوئی ہے تین۔ملزمان فرار ہوگیے تھے سات گرفتار ہیں۔۔پولیس
جہلم۔۔ملزمان کو شہر کا چکر لگوانے کے بعد تھانہ سٹی میں بند کردیا ہے۔۔پولیس
0 Comments