18 sep 1986 : تاریخ پیدائش
کشمیر سے تعلق رکھنے والی بہت سی نامور شخصیات پاکستان کے مختلف شعبوں میں اپنی خدمات انجام دے رہی ہیں۔بات کرتے ہیں شہر اقتدار سے ایک ایسی شخصیت کا جنہوں نے اپنی ان تھک محنت اور جنون سے پاکستان کی شوبز انڈسٹری میں اپنا ایک مقام بنا لیا ہے۔
عثمان عثمانی کا تعلق اسلام آباد سے ہے۔آپ نے اپنی ابتدائی اور اعلی تعلیم اسلام آباد سے ہی حاصل کی ۔آپ کا پسندیدہ مشغلوں میں کرکٹ کھیلنا ، کتابیں پڑھنا ہے۔آپ کرکٹ کے بہت شوقین ہیں اور بہت اچھے بلے باز بھی ہیں۔آپ نے بہت ہی کم عرصے میں ایک کے بعد دوسری کامیاب تقریبات کر کے پاکستانی شوبز انڈسٹری میں اپنا ایک خاص مقام بنا لیا ہے۔ تقریبات کی فہرست میں مختلف ان گنت فیشن شوز،اسلام آباد ٹیسٹ فوڈ فیسٹیول، کنسرٹس اور مستقبل قریب میں شروع ہونے والی میگا سٹار لیگ جو کہ شوبز کے کھلاڑیوں کے درمیان کرکٹ میچز کی لیگ ہے،آپ ہی متعارف کروا رہے ہیں۔آپ نے اپنا شوبز کا سفر پاکستان کی ایک مشہور ایونٹ آرگنائزر کمپنی میڈیا سنفرز سے کیا اور آج بھی اس کمپنی کے چیف آپریٹنگ آفیسر کی حیثیت سے اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔
آپ کی کامیابی کا راز آپ کی بھر پور محنت اور لگن ہیں۔آپ ایک غور و فکر کے بعد دل سے کام کرنے والے شخص ہیں،اپنے حلقہ احباب میں آپ اپنے اچھے اخلاق سے پہچانے جاتے ہیں۔بلا شبہ آپ نوجوان نسل کے لیئے ایک عمدہ مثال ہیں۔

0 Comments