وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے ہمراہ پاک بحریہ کے لئے چار ملجم کارویٹ جہازوں میں سے تیسرے جہاز پی این ایس خیبر کا افتتاح کیا جو پاک۔ترکیہ سٹرٹیجک پارٹنرشپ میں اہم سنگ میل کا حامل ہے۔ 🇵🇰🇹🇷


 

Post a Comment

0 Comments