پی ٹی وی ایف نائن پارک میں بڑی سکرین پر
فاہنل میچ دکھاے گا۔سرکاری ٹی وی
متعلقہ اداروں سی ڈی اے اورڈپٹی کمشنر نے اجازت دے دی ۔کنٹرولر ایڈمن فرحت عباس
میچ کے دوران مکمل ٹیکنکل اور تکنیکی سہولت مہیا کی جاۓ گی ۔ ڈارہیکٹر انجنیرنگ عارف نور
ٹی ٹونٹی فائنل کو بڑی سکرین پر دیکھ کر اسلام آباد کے عوام ضرور محضوض ہوں گے ۔ ایم ڈی پی ٹی وی
0 Comments