پشاور سے تیمرگرہ جانے والی کوسٹر میں سیاسی گفتگو پر دو فریقین کے مابین تنازعہ۔۔گاڑی میں ہاتھاپاٸی۔۔۔
ایک فریق کا اپنے لیےکال کرکے مسلح افراد طلب۔۔ کاٹلنگ انٹرچینج کے قریب مسلح افراد نے زبردستی گاڑی روک کرسیاسی بحث پرتنازعہ کرنے والوں سے جھڑپ۔۔۔ایک سواری جاں بحق۔۔دوسری سواری شدید زخمی۔۔۔ملزمان فرار۔۔۔۔
0 Comments