راولپنڈی
ماجد ستی کیس،ملزم فرخ کھوکھر کی عدم گرفتاری پر احتجاج
اہل علاقہ اور لواحقین کی بڑی تعداد جوڈیشل کمپلیکس کے باہر احتجاج میں شریک
جنھوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے
دو ملزمان گرفتار ہیں مرکزی ملزم فرخ کھوکھر عبوری ضمانت پر ہے،مظاہرین
جب تک فرخ کھوکھر کو گرفتار نہیں کیا جاتا احتجاج جاری رکھیں گے
دونوں فریقین کا جوڈیشل کمپلیکس کے باہر جمع ہونے پر پولیس نفری بھی تعینات
0 Comments