اسماعیل تارا ایک پاکستانی اداکار اور کامیڈین ہیں۔آپ گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔ آپ آج کراچی کے نجی ہسپتال میں وفات پا گئے۔
انہوں نے کئی سٹیج ڈراموں، ٹیلی ویژن اور لالی وڈ فلموں میں کام کیا۔ وہ ہاتھی میرے ساتھی، آخری مجرا، منڈا بگڑا جائے، چیف صاحب اور دیوارین میں بہترین کامیڈین کے لیے پانچ بار نگار ایوارڈ یافتہ ہیں۔
پیدائش: 16 نومبر 1949
آپ کو پاکستانی
ایوارڈز: پرائیڈ آف پرفارمنس سے بھی نوازا گیا
0 Comments