Ursula Manvatkar
ارسلا مانوتکر
دبئی میں مقیم ایک خوبصورت ،دلکش ہندوستانی فلم ساز ہیں۔ آپ نے چپل، دی فائنل اسٹرا، لیٹ اٹ گو، دی کِک، شیڈو آئی لینڈ اور دی لاسٹ چانس جیسی مختصر فلمیں لکھی، پروڈیوس اور ڈائریکٹ کیں جنہیں عالمی سطح پر متعدد فلمی میلوں کے لیے نامزدگی ملی۔آپ کا تعلق ناگپور انڈیا سے ہے اور آپ عرصہ دراز سے دبئی میں رہائش پزیر ہیں۔آپ نے حال ہی میں اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اپنی نئی کرائم تھرلر ویب سیریز 'ہیلو شبنم' کا پہلا لک پوسٹر ظاہر کیا ہے۔شائقین کو پہلا لک پوسٹر بہت پسند آ رہا ہے اور وہ اس فلم کے بارے میں مزید جاننے کیلئے بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ ارسلا مانوتکر اپنی خوبصورت مسکان کی طرح ایک خوش اخلاق اور محنتی خاتون
ہیں اور ہمشہ اپنے کام سے شائقین کا دل جیت لیتی ہیں۔
0 Comments