گوجرانوالہ.پہلوانوں کے شہر کی بہادر لڑکی نے ڈاکوئوں سے اسلحہ چھین کر واردات ناکام بنا دی
گوجرانوالہ. یو نیورسٹی کی طالبہ بسمہ شاہد اپنی والدہ کے ہمراہ بنک جا رہی تھی
گوجرانوالہ.دو مسلح ڈاکوئوں نے گلشن کا لو نی جی ٹی روڈ پر طالبہ اور اسکی والدہ کو ذبردستی روک کر پرس چھیننے کی کو شش کی
گوجرانوالہ.طالبہ بسمہ شاہد نے جرات کا مظا ہرہ کر تے ہو ئے ڈاکو سے پستول چھین لی
گوجرانوالہ.طالبہ اور ڈاکوئوں کے درمیان مزاحمت کو دیکھتے ہو ئے شہری بھی موقع پر جمع ہو گئے
گوجرانوالہ.شہریوں نے طالبہ کے ساتھ ملکر دو نوں ڈاکوئوں کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا
گوجرانوالہ.کینٹ پولیس نے دونوں ڈاکوئوں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا
0 Comments