گوجرانوالہ۔شادی کی تقریب میں چوری کی واردات


 گوجرانوالہ۔شادی کی تقریب میں چوری کی واردات

گوجرانوالہ۔چور میرج ہال سے دولہے کی والدہ کا بیگ لے اڑا 

گوجرانوالہ۔نوجوان کی چوری کرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی

گوجرانوالہ۔فوٹیج میں سوٹڈ بوٹڈ چور کو بیگ چوری کرتے اور بھاگتے صاف دیکھا جا سکتا ہے

گوجرانوالہ۔بیگ میں دس لاکھ نقدی اور ساڈھے چار تولہ طلائی زیورات موجود تھے۔متاثرہ خاندان


Post a Comment

0 Comments