آخرکار تھپڑ والی ویڈیو آ ہی گئی سامنے



 فرانس:---

‏فرانسیسی صدر "میکرون" کو ناراض خاتون نے تھپڑ مار دیا-

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کو ایک خاتون نے اس وقت منہ پر تھپڑ مار دیا جب وہ سڑک پر چل رہے تھے-

خاتون کو گرفتار کر لیا گیا -!!!'

Post a Comment

0 Comments