ایک اوور میں سات چھکے ! نیا ریکارڈ بن گیا


کرکٹر نے اوور میں سات چھکے مارنے کا نیا ریکارڈ
انڈیا میں جاری ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنامنٹ وجے ہزارے ٹرافی میں انڈین بیٹر رتوراج گائیکواڈ نے ایک اوور میں سات چھکے لگا کر ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔

Post a Comment

0 Comments