پوسٹمارٹم رپورٹ کے مطابق شہید ارشد شریف کو 3گھنٹے تک شدید تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا گیا۔ تین انگلیوں کے ناخن کھینچے گئے۔ دو انگلیاں توڑی گئیں۔ کلائی کے اوپر بھی تشدد کے واضح نشانات انتہائی قریب سے گولیاں ماری گئیں گولیاں گاڑی کے باھر دو زانوں بٹھا کر سر میں اور دوسری گولی سینے پر داٸیں پھیپھڑے پر ماری گٸی۔قتل کرکے گاڑی میں بٹھا کر بیلٹ لگادی گٸی۔گاڑی کو ماری جانے والی گولیوں کے فرانزک اور اینگل سے واضح ہوگیا کہ گولیاں کھڑی گاڑی کو ماری گٸی.
0 Comments