اورنج لائن پر امریکی ڈرون گر گیا




*مورخہ۔16/11/2022*


*اپڈیٹ رپورٹ متعلق۔ریموٹ کنٹرول طیارہ گرنا*


*بمقام۔واشنگ پوائنٹ علی ٹاؤن ٹرمینل 02 اورنج لائن لاھور*



گرنے والے ڈرون طیارہ کا سائز 


ڈورون طیارہ کے پروں کی لمبائی 13 فٹ


ڈرون کی لمبائی06 فٹ 04 انچ ھے


ڈرون کی چھت پر امریکہ کے جھنڈے کا سٹیکر لگا ھوا ھے


 ڈرون کے اوپر دونوں سائیڈوں پر


۔DRG NFLYO لکھا ھوا ھے

بمب ڈسپوزل ٹیم نے طیارہ کو چیک کیا ھے انکا کہنا ھے کہ طیارہ مین کسی قسم نہ تو کوئ کیمرہ لگا لگا ھوا ھے اور نہ ھی کؤئ دھماکہ خیز مواد موجود ھے 

 

Post a Comment

0 Comments